مسجد میں بلند آواز سے ذکر و اذکار کی شرعی حیثیت
مسجد میں بلند آواز سے درود و سلام پڑھنا، ذکر و اذکار کرنا جبکہ دوسرے لوگ نماز، تلاوت اور مناجات میں مشغول ہوں — کتاب و سنت کی روشنی میں اس مسئلہ کی شرعی حیثیت: عقل و شعور کے تقاضے اور تقلید، محبتِ رسول ﷺ کے تقاضے، اور مسئلہ کی نقلی اور عقلی حیثیت۔